عمران خان پڑھے لکھے جاہل اورانکی دماغی صلاحیت محدود ہے اس لئے ذلیل و خوار ہو رہے ہیں، عمران خان کی جعلی ڈگری والوں سے قربت ہے، این اے 110 کے حوالے سے میں نہیں بلکہ تحریک انصاف کا امیدوار سپریم کورٹ گیا ،ملک کے دفاع کیلئے پوری طرح تیار ہیں،دشمن کے ہر اقدام کا بھرپور جواب دیں گے، کراچی آپریشن سے لوگ مطمئن ہیں، آپریشن میں رینجرز اور فورسز نے کامیابیاں حاصل کیں،ہمارا ہاتھ مجرموں کے گریبان پر ہے، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا نجی ٹی وی کو انٹرویو
پیر 24 اگست 2015 23:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24اگست۔2015ء) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ عمران خان پڑھے لکھے جاہل اورانکی دماغی صلاحیت محدود ہے اس لئے ذلیل و خوار ہو رہے ہیں، عمران خان کی جعلی ڈگری والوں سے قربت ہے، این اے 110 کے حوالے سے میں نہیں بلکہ تحریک انصاف کا امیدوار سپریم کورٹ گیا ،ملک کے دفاع کیلئے پوری طرح تیار ہیں اوردشمن کے ہر اقدام کا بھرپور جواب دیں گے، کراچی آپریشن سے لوگ مطمئن ہیں، آپریشن میں رینجرز اور فورسز نے کامیابیاں حاصل کیں،ہمارا ہاتھ مجرموں کے گریبان پر ہے۔
پیر کوایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان پڑھا لکھا جاہل ہے، این اے 110 میں میں سپریم کورٹ نہیں گیا، الیکشن ٹربیونل نے تو میرے حق میں فیصلہ کیا ہوا ہے، عمران خان کو چاہیے بات کرنے سے پہلے سوچ لیا کریں، پہلے خوار ہو رہے ہیں پھر اسمبلی میں آئے اور مجھ سے خوار ہوئے، یہ باتیں ان کی سمجھ سے بالاتر ہیں، اس لئے خوار ہو رہے ہیں، عمران خان کو شرم حیا کرنی چاہیے جو انہیں نہیں آتی، جسٹس کاظم ملک نے فیصلہ میرے ہی حق میں دیا تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.