شہری آبادیوں کو نشانہ بنانا بھارت کا بزدلانہ فعل ہے، پاکستان میں دہشت گردی اورسرحدوں پر جارحیت میں مماثلت نظر آتی ہے، بھارت بار بار سیز فائر کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف
آرمی چیف کا سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پر رینجرز ہیڈکوارٹر کا دورہ، سی ایم ایچ ہسپتال میں بھارتی جارحیت سے زخمیوں کی عیادت کی،آئی ایس پی آر
جمعہ 28 اگست 2015 20:45
راولپنڈی/ سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ شہری آبادیوں کو نشانہ بنانا بھارت کا بزدلانہ فعل ہے، پاکستان میں دہشت گردی سرحدوں پر جارحیت میں مماثلت نظر آتی ہے۔
(جاری ہے)
جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پر رینجرز ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، جہاں پر انہوں نے سی ایم ایچ ہسپتال میں بھارتی جارحیت سے ہونے والے زخمیوں کی عیادت کی ۔
آرمی چیف نے زخمیوں کو ہرممکن طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ۔آرمی چیف کا کہنا تھاکہ بھارت بار بار سیز فائر کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے، اس نے پاکستان میں دہشت گردی کی ہر حد عبور کرلی ہے اور بھارتی افواج جان بوجھ کر جارحیت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نہتے شہریوں کو خوفزدہ کرنا چاہتا ہے، شہری آبادیوں کو نشانہ بنانا بھارت کا بزدلانہ فعل ہے، پاکستان میں دہشت گردی اور سرحدوں پر جارحیت میں مماثلت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.