افغانستان میں ہونے والی کاروائیوں میں اندرونی عناصر ملوث ہیں، افغانستان میں امن وامان کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا حل چاہتے ہیں،پاکستان کے امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں ،امریکی مشیر سے کویلیشن سپورٹ فنڈ کے تعطل پر نظر ثانی کیلئے بات کی ہے ،بھارت نے شرط عائد کرکے پاکستان سے مذاکرات منسوخ کیے، پاکستان تمام مسائل کوبات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے ،مسئلہ کشمیر بنیادی مسئلہ ہے ،سوزن رائس کو بتایا پاک بھارت ڈی جی ایم او،بی ایس ایف سطح پرعنقریب بات ہو گی،وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیزکا نجی ٹی وی کو انٹرویو
اتوار 30 اگست 2015 23:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30اگست۔2015ء) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغانستان میں ہونے والی کاروائیوں میں اندرونی عناصر ملوث ہیں، افغانستان میں امن وامان کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا حل چاہتے ہیں،پاکستان کے امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں ،امریکی مشیر سے کویلیشن سپورٹ فنڈ کے تعطل پر نظر ثانی کیلئے بات کی ہے ،بھارت نے شرط عائد کرکے پاکستان سے مذاکرات منسوخ کیے، پاکستان تمام مسائل کوبات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے ،مسئلہ کشمیر بنیادی مسئلہ ہے ،سوزن رائس کو بتایا پاک بھارت ڈی جی ایم او،بی ایس ایف سطح پرعنقریب بات ہو گی۔
اتوار کو ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں انھوں نے کہاکہ کو ایلیشن سپورٹ فنڈ کے تعطل پر نظر ثانی کیلیے امریکی مشیر سے بات کی افغانستان پرپالیسی سے بڑھ کرکثیرالجہتی پاک امریکاڈائیلاگ کی ضرورت پرزوردیاگیا۔(جاری ہے)
سرتاج عزیز نے کہاکہ پاک امریکا تعلقات میں بہتری آئی ،6 سطح پر ڈائیلاگ بحال ہوئے،پاکستان کے امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔انھوں نے کہاکہ افغانستان میں طالبان کی لیڈر شپ کا مسئلہ حل ہونے کا انتظار ہے،افغانستان سے مذاکرات کی بحالی کا انحصار 2نکات پر ہے ۔
سرتاج عزیز نے کہاکہ افغانستان میں امن وامان کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا حل چاہتے ہیں،افغانستان میں ہونے والی کاروائیوں میں اندرونی عناصر ملوث ہیں۔انھوں نے کہاکہ امریکی سلامتی کی مشیر نے صدر اوباما کے ویژن پر پریز ینٹیشن بھی دی ،سوزن رائس کو بتایا پاک بھارت ڈی جی ایم او،بی ایس ایف سطح پرعنقریب بات ہو گی،بھارت نے شرط عائد کرکے پاکستان سے مذاکرات منسوخ کیے۔انھوں نے کہاکہ پاکستان تمام مسائل کوبات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے ،مسئلہ کشمیر بنیادی مسئلہ ہے ۔مزید اہم خبریں
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کر دی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.