اسلام آباد : بھارت کی پاکستان میں مداخلت سے متعلق تمام ثبوت اکٹھے کر لیے ہیں جو کہ اقوام متحدہ کو پیش کیے جائیں گے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی میڈیا سے گفتگو
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 12 ستمبر 2015 13:43
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 ستمبر 2015 ء) : میڈیا سے بات کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں پیش آنے والے حادثے پر بہت دکھ ہے، حادثے میں زخمی ہونے والے پاکستانیوں کی معلومات جمع کر رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سمیت پاکستان میں دہشت گردی بھی پھیلا رہا ہے۔
(جاری ہے)
بھارت کی مداخلت سے متعلق تمام دستاویزات اور ثبوت اکٹھے کر لیے ہیں جو کہ اقوام کو پیش کیے جائیں گے کیونکہ قومی سلامتی پر پاکستان کی جانب سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی اسٹریٹجک پالیسی واضح اور صاف ہے، البتہ افغانستان سے تعلقات پر مزید توجہ دے رہے ہیں۔ مفاہمتہ عمل دوبارہ شروع ہونے سے تعلقات میں مزید بہتری آئے گی.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.