نواز لیگ آزاد کشمیرکے رہنماؤں کا چوہدری ممتاز قمر کے انتقال پر اظہار افسوس

پیر 21 ستمبر 2015 15:52

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 ستمبر۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر سردار سکندر حیات خان، پاکستان مسلم لیگ(ن) آزاد جموں وکشمیر کے صدر راجہ محمد فاروق حید رخان، سیکرٹری جنرل شاہ غلام قادر، سینئر نائب صدر چوہدری طارق فاروق، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل سردار عبدالخالق وصی#، رابطہ سیکرٹری ذوالفقار علی ملک اور دیگر نے پاکستان مسلم لیگ(ن) آزاد جموں وکشمیر کے ممبر مرکزی مجلس عاملہ اکرم اعوان اور مسلم لیگی راہنما چوہدری ممتاز قمر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کیساتھ اظہار تعزیت اور مرحومین کی بلندی درجات کیلئے دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :