بھارت نے عالمی برادی کی آنکھ میں دھول جھونکنے کیلئے پاکستان کیخلاف نیا پراپیگنڈا شروع کردیا
محمد علی بدھ 30 ستمبر 2015 21:12
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30ستمبر 2015 ء) بھارت نے عالمی برادی کی آنکھ میں دھول جھونکنے کیلئے پاکستان کیخلاف نیا پراپیگنڈا شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے کشمیر میں اپنی فوج کے ہاتھوں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سے عالمی برادی کی توجہ ہٹانے کیلئے نئے پراپیگنڈا کا آغاز کردیا ہے۔ اس سلسلے میں بھارتی میڈیا کی جانب سے عالمی برادی کی آنکھ میں دھول جھونکنے کیلئے ایک ویڈیو میڈیا پر دکھائی جارہی ہے۔
مذکورہ ویڈیو میں کچھ پاکستانی پولیس اہلکاروں کی جانب سےکچھ افراد کو بے دردی سے تشدد کا نشانے بناتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ویڈیو کس تاریخ کی ہے اور کس مقام پر بنائی گئی ہے یہ تمام معلومات غیر واضح ہیں تاہم بھارتی میڈیا کی جانب سے پراپیگنڈا کیا جارہا ہے کہ یہ ویڈیو پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی ہے جہاں لوگوں کی جانب سے پاک فوج کیخلاف مظاہرہ کیا جارہا تھا اور اس دوران پولیس نے ان پر دھاوا بھول دیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے،آئی ایس پی آر
-
جیل میں قید کینسر کی مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی حالت بگڑ گئی
-
انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث سکیورٹی اہلکار امن مشن پر؟
-
ہمارا مشن ہے 200 کلو میٹرفاصلے سے چاند کی تصویر لی جائے،ٹیم ممبر آئی کیوب قمر
-
ثاقب نثارنے پیغام بھیجا نواز شریف اورمریم کیخلاف بیان دوتوپارلیمنٹ جاگی: طلال چوہدری
-
صدرآصف علی زرداری کے ون چائنا پرنسپلپرریمارکس انتہائی قابل تعریف ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
-
آئی کیوب کیو، 9 ہزارکلو میٹرسے چاند کی لی گئی تصاویرموصول
-
قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر بیوپاریوں سے کوئی فیس نہ لینے کا فیصلہ
-
حکومت پنجاب کا صنعتی مراکز میں پراپرٹی کے کاروبار پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
وزیربلدیات سندھ سعید غنی کی پولینڈ کی مختلف سرمایہ کار کمپنیوں کے وفد سے ملاقات
-
ملک کیلئے تحریک انصاف سمیت سب کو ایک میز پر بیٹھنا ہوگا،یوسف رضا گیلانی
-
پارلیمنٹ سمیت تمام اداروں کا سب پراحترام لازم ہے، حکومت کی سنجیدگی پرکوئی شک نہیں کرنا چاہیے، اعظم نذیرتارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.