
وزارت خارجہ نے سانحہ منیٰ میں شہید اور زخمی ہونے والے افراد کے ناموں کی فہرست جاری کر دی
بدھ 30 ستمبر 2015 22:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 ستمبر۔2015ء) وزارت خارجہ نے سانحہ منیٰ میں شہید اور زخمی ہونے والے افراد کے ناموں کی فہرست جاری کر دی ہے ۔
(جاری ہے)
بدھ کو جاری کر دہ فہرست کے مطابق شہید ہونے والوں میں کراچی کی حفصہ شعیب پاسپورٹ نمبر اے ایچ 5196122، زریب نسیم (کراچی) پاسپورٹ نمبر اے کے 9851002، سیدہ نرجس شہناز (میرپور) پاسپورٹ نمبر ایل اے 5140672، زینب (دالبندین) پاسپورٹ نمبر بی ایم 5902661، محمود ارشد ولد عطاء محمد پاسپورٹ نمبر کیو ایف 0157821، رشیداں بی بی دختر محمد یعقوب پاسپورٹ نمبر ٹی یو 3095221، زاہد گل (ایبٹ آباد) پاسپورٹ نمبر اے یو 4792622، ڈاکٹر امیر علی لاشاری (ذرائع) ڈاکٹر طارق النور ہسپتال، مخدوم زدہ سید اسد مرتضیٰ گیلانی (ملتان) پاسپورٹ نمبر اے ڈی 4700533، عبدالرحمن (مظفر گڑھ) پاسپورٹ نمبر جے کیو 9154881، شہناز قمر (مظفر گڑھ) پاسپورٹ نمبر سی وی 4221461، اسلام احمد (ذرائع) النور ہسپتال، بشریٰ بی بی (ذرائع) النور ہسپتال، محمد حسرت ولد علی اصغر (ذرائع) النور ہسپتال، عظیم خان ولد قادر خان (ذرائع) النور ہسپتال، محمد ادریس ولد محمد دین (ذرائع) النور ہسپتال، عامر محمد ملوک (ذرائع) النور ہسپتال، گل شہناز زوجہ غلام ربانی (ایبٹ آباد) پاسپورٹ نمبر بی ایل 5159951، نجمہ زوجہ مختار احمد خان پاسپورٹ نمبر اے زیڈ 0349431، نور محمد ولد میر ایوب خان پاسپورٹ نمبر اے اے 9419421، محمد اسلم ولد محمد اسحاق پاسپورٹ نمبر جی ایکس 1803551، مدینہ بی بی ولد محمد اسلم پاسپورٹ نمبر اے این 0400931، توصیف افتخار ولد افتخار احمد پاسپورٹ نمبر بی وی 1575921، محمد اسماعیل خان ولد ہدایت علی خان پاسپورٹ نمبر ڈی ٹی 4129441، بی بی زارا ولد محمد نسیم پاسپورٹ نمبر سی پی 5995401، عبدالاحد ولد بادشاہ میر پاسپورٹ نمبر اے جے 1172321، حاجی عباس خان ولد طوطا خان پاسپورٹ نمبر بی ای 4136171، تلمیز احمد ولد سید سلطان احمد (ناظم آباد کراچی) پاسپورٹ نمبر بی ای 1152273، سراج احمد سراج (جھنگ) پاسپورٹ نمبر اے سی ایس 984292، میاں محمد ریاض (لاہور) ذرائع اے اے این ٹوورز میجر ڈاکٹر ارشد، آصف (لاہور) ذرائع اے اے این ٹوورز میجر ڈاکٹر ارشد، عزیزہ مائی ولد نور محمد (ملتان) پاسپورٹ نمبر اے جے 0996402، شاکرہ بی بی ولد مہربان خان پاسپورٹ نمبر سی ایف 5164901، آصف خان ولد جان سید محمود پاسپورٹ نمبر ای ایکس 4100462 (باجوڑ ایجنسی)، محمد ابراہیم خان (لاہور) پاسپورٹ نمبر سی ڈی 1025151، محمد حسین خان ولد محمد امین خان (ذرائع) جنید وزیر پاکستان قونصلیٹ، محمد افتخار احمد (ناظم آباد کراچی) پاسپورٹ نمبر کے ایس 1161401، حسین ولد نقی (سکردو) پاسپورٹ نمبر ایچ ایل 6903751، محمد قمر خان (کراچی) پاسپورٹ نمبر یو کیو 4126371، ناصر اقبال (بنوں) پاسپورٹ نمبر پی ایس 1338211، سید علی اعوان (ذرائع) عرفات جنرل ہسپتال کرنل اکرام پاسپورٹ نمبر این ایم 1796403، واحد گل (تخت بھائی) پاسپورٹ نمبر ایف اے 4797131، حیدر علی (سوات) ذرائع منیٰ ہسپتال شاہراہ جدید، حسنہ بی بی (ذرائع) حاجی واحد علی شاہ و واجد ضیاء، گل ربانی (ایبٹ آباد) پاسپورٹ نمبر اے آر 9003471، علی محمد فضل (ذرائع) منیٰ الوادی ہسپتال ہیڈ آف حج میڈیکل مشن شامل ہیں جبکہ زخمی ہونے والوں میں عتیق الرحمن (دیہات ہیر بیدیاں روڈ لاہور کینٹ)، نسرین اختر (دیہات ہیر بیدیاں روڈ لاہور کینٹ)، محمد یونس مرزا (سیالکوٹ)، محمد یعقوب (نونہان پنڈ مالی چوک گوجرانوالہ)، بشیراں بیگم (لیہ)، سید محمد علی اکبر (کراچی)، محمد جمیل (ذرائع) منیٰ ڈسپنسری نمبر 5، میراج الدین (ذرائع) منیٰ الوادی ہسپتال، رخسانہ شاہین (ذرائع) منیٰ الوادی ہسپتال، محمد اقبال ولد گوہر رحمن، محمد شفیع (ذرائع) منیٰ الوادی ہسپتال، اسماء خاتون (ذرائع) منیٰ الوادی ہسپتال، بی بی فاطمہ (ذرائع) منیٰ الوادی ہسپتال، فاطمہ دختر ڈاکٹر امیر علی لاشاری، اقبال بانو زوجہ ڈاکٹر امیر علی لاشاری، نفیسہ خاتون زوجہ افتخار، جویریہ طارق زوجہ طارق عباس، سید محمد عباس (سکردو)، مہربان (کوئٹہ)، محمد اسد (کراچی)، محمد عیسیٰ (ذرائع) منیٰ ایمرجنسی ہسپتال، ہاشم صادق (ذرائع) منیٰ ایمرجنسی ہسپتال، مسماۃ دلتادا (ذرائع) منیٰ ایمرجنسی ہسپتال، مصطفی خان (ذرائع) منیٰ الجسار ہسپتال، حبیب اﷲ طاہر (ذرائع) منیٰ الجسار ہسپتال، محمد شان (ذرائع) منیٰ الوادی ہسپتال، بی بی امکان (ذرائع) منیٰ الوادی ہسپتال، بی لیاقت رستم (کرم ایجنسی)، میاں حیدر شاہ (سوات)، عبدالقیوم (کوئٹہ)، رستم خان (راولپنڈی)، افتخار احمد (راجن پور)، محمد طاہر علی (بہاولپور)، خان ملوک (میانوالی) اور محمود احمد بھٹی ولد فیروز دین شامل ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
سوڈان میں حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں، وولکر ترک کا انتباہ
-
دنیا کو شعبہ صحت میں شدید مالی بحران کا سامنا، ڈبلیو ایچ او
-
مشرق وسطیٰ کشیدگی: یو این چیف کا سفارتکاری اور امن کو موقع دینے کا مطالبہ
-
پناہ گزینوں کے عالمی دن نقل مکانی پر مجبور افراد سے یکجہتی پر زور
-
مون سون کے دوران کئی علاقوں میں 60 فیصد زائد بارشوں کا امکان
-
فیلڈ مارشل عاصم منیرکی وائٹ ہاؤس میں دعوت تائید ہے کہ بھارت جنگ ہارچکا ہے
-
پاکستان نے دنیا میں سفارتی سطح پر بھی بھارت کیخلاف بیانیئے کی جنگ جیت لی ہے
-
غزہ: تیرہ سالہ عبدالرحمٰن کی کہانی جسے حصول خوارک میں گولیاں کھانی پڑیں
-
حکومت کی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی کا جنوبی پنجاب کیلئے بجٹ پر تحفظات کا اظہار
-
گزشتہ سال تین دہائیوں میں بچوں کے حقوق کی بدترین پامالی، یو این رپورٹ
-
ایک صوبے کا ڈومیسائل ہولڈر دوسرے صوبے میں ایم ڈی کیٹ امتحان نہیں دے سکے گا
-
بزدل اسرائیل شکست کے بعد امریکا کو جنگ میں گھسیٹنے کی کوشش کر رہا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.