رواں سال پا کستانی فا ئر نگ و عسکر یت پسندا نہ کا روائیوں میں 69افراد ہلاک،199زخمی ہوئے ، کٹھ پتلی وزیر اعلی مفتی محمد سعید کا الزام

پیر 5 اکتوبر 2015 21:50

سر ینگر/ نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 اکتوبر۔2015ء) جمو ں کشمیر حکومت نے الزام عا ئد کیا ہے کہ پا کستانی فا ئر نگ اور عسکر یت پسندا نہ کا روائیوں میں رواں سال وادی میں 69افراد ہلاک اور 199زخمی ہو ئے ۔

(جاری ہے)

پیر کو بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے کٹھ پتلی وزیر اعلی مفتی محمد سعید نے ر یا ستی اسمبلی میں سوا لات کا جوا ب دیتے ہو ئے الزام عا ئد کیا کہ ان وا قعات میں جا ں بحق ہو نے والے 35 افراد کا تعلق سیکیو رٹی فورسز سے تھا۔

ہلا کتوں کی تفصیلات بتا تے ہو ئے انہوں نے کہا کہ عسکر یت پسندانہ کا روا ئیوں میں 29فو جی اور 20عا م شہر ی جبکہ پا کستانی فا ئر نگ سے6فو جی اور 20عا م شہر ی جاں بحق ہو ئے،اسی طر ح 87فو جی عسکر یت پسندا نہ کا روائیوں جبکہ 75پا کستانی فا ئر نگ سے زخمی ہو ئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :