دورہ امریکہ سے دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی بے مثال قربانیوں کو اجاگر کرنے کا موقع ملے گا، یہ دونوں ملکوں مابین تعلقات میں معاون ثابت ہو گا،وزیراعظم نواز شریف کا اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب
وزیراعظم نے دورہ امریکہ کیلئے چھوٹا طیارہ استعمال کرنے کا وزرا ء کا مشورہ قبول کرلیا، بوئنگ 777پر امریکہ نہیں جائینگے، ذرائع
جمعرات 8 اکتوبر 2015 18:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دورہ امریکہ میں دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی بے مثال قربانیوں کو اجاگر کرنے کا موقع ملے گا،دورہ دونوں ملکوں کے تعلقات میں بھی معاون ثابت ہو گا۔ وہ جمعرات کو یہاں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کررہے تھے ۔ جس میں وزیراعظم کے آئندہ دورہ امریکہ کے حوالے سے غور کیا گیا۔
اجلاس میں وفاقی وزراء اسحاق ڈار، چوہدری نثار، مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور طارق فاطمی شریک ہوئے۔ اجلاس میں وزیراعظم کے دورہ امریکہ کا شیڈول اور ایجنڈا تیار کیا گیا ۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزراء نے وزیراعظم کو دورہ امریکہ کیلئے چھوٹا طیارہ استعمال کرنے کا مشورہ دیا جسے وزیراعظم نے قبول کرلیا۔ وزیراعظم دورہ امریکہ کیلئے بوئنگ 777استعمال نہیں کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.