کنٹینر پر چڑھ کر بجلی کے بل کو آگ لگانے سے بجلی نہیں آتی ٗ 2018تک ملک سے بجلی کی قلت کا خاتمہ کر دینگے ٗ وزیراعظم
عمران خان جب بھی گالیاں دیتے ہیں ہمارے دل سے ہدایت کی دعا نکلتی ہے ٗپاکستان کو چلانا آسان کام نہیں ٗ20 ٗ 30 سال میں معاملات اتنے پیچیدہ کردیئے گئے ہیں کہ چھوٹے چھوٹے معاملات کیلئے بھی دل گردہ چاہیے ٗ محمد نواز شریف کا تقریب سے خطاب حکومت ملک میں اندھیروں کو ختم کرنے اور پاکستان کی ترقی کے لئے دن رات کام کر رہی ہے ٗوزیر اعلیٰ پنجاب
جمعہ 9 اکتوبر 2015 21:16
شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہاہے کہ کنٹینر پر چڑھ کر بجلی کے بل کو آگ لگانے سے بجلی نہیں آتی ٗ 2018تک ملک سے بجلی کی قلت کا خاتمہ کر دینگے ٗ عمران خان جب بھی گالیاں دیتے ہیں ہمارے دل سے ہدایت کی دعا نکلتی ہے ٗپاکستان کو چلانا آسان کام نہیں ٗ20 ٗ 30 سال میں معاملات اتنے پیچیدہ کردیئے گئے ہیں کہ چھوٹے چھوٹے معاملات کیلئے بھی دل گردہ چاہیے ۔
بھکی بجلی گھر کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہاکہ بکھی منصوبے کو 95 ارب روپے میں لگنا چاہیے تھا ٗ نیپرا رولز کے مطابق بکھی منصوبہ 95 ارب روپے کا تھا جسے پنجاب حکومت 55 ارب روپے سے مکمل کررہی ہے تاہم اگرکوئی پیسا بنانے والی حکومت ہوتی تو منصوبے پر اتنا ہی خرچ ہوتا ٗ 45 ارب روپے کی بچت ہماری شفاف پالیسی کا ثبوت ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.