این اے 122کے تھیلے کھلے تو دھاندلیاں سامنے آگئیں ،عمران خان نے دھرنے کی صورت میں احتساب کا عمل آگے بڑھا یا، یہ مقابلہ عبدالعلیم اور ایاز صادق نہیں عمران خان اور کرپٹ نظام کے درمیان ہے، عبد العلیم خان کا ہسپتال تو ابھی تک شروع نہیں ہوا،شہباز شریف اس پر اپنی تختی لگا کر افتتاح کردیں
تحریک انصاف کے نیشنل آرگنائزر شاہ محمود قریشی کا مزنگ میں انتخابی جلسے سے خطاب
جمعہ 9 اکتوبر 2015 22:34
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے نیشنل آرگنائزر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ این اے 122کے تھیلے کھلے تو دھاندلیاں سامنے آگئیں ،عمران خان نے دھرنے کی صورت میں احتساب کا عمل آگے بڑھا یا، یہ الیکشن عبدالعلیم خان اور ایاز صادق میں ہیں بلکہ عمران خان اور کرپٹ نظام کے درمیان ہے، حکومت نے عبد العلیم خان کے ہسپتال کو ابھی تک شروع نہیں کیا،شہباز شریف اس پر اپنی تختی لگا کر ہسپتال کا افتتاح کردیں تاکہ عوام کو سہولت میسر ہو سکے۔
جمعہ کو لاہور میں مزنگ چونگی میں جلسے سے خطاب میں کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ این اے 122کے تھیلے کھلے تو دھاندلیاں سامنے آگئیں ،عمران خان نے دھرنے کی صورت میں احتساب کا عمل آگے بڑھا یا،11اکتوبر کو پتہ چل جائے گا کہ 2013کے عام انتخاب میں کیا ہوا تھا اور اب عوامی کچہر ی میں اس کا فیصلہ ہو گا۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ الیکشن عبدالعلیم خان اور ایاز صادق میں ہیں بلکہ عمران خان اور کرپٹ نظام کے درمیان ہے۔
یہ مقابلہ (ن) لیگ اور جنون میں ہے۔انہوں نے کہا کہ عام انتخابات میں (ن) لیگ نے دھاندلی کر کے الیکشن میں ریفری اپنے ساتھ ملائے ہوئے تھے لیکن اب ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے۔شاہ محمود قریشی نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے عبد العلیم خان کے ہسپتال کو ابھی تک شروع نہیں کیا،شہباز شریف اس پر اپنی تختی لگا کر ہسپتال کا افتتاح کردیں تاکہ عوام کو سہولت میسر ہو سکے۔مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.