محکمہ موسمیات کی آئندہ چوبیس گھنٹوں میں صوبائی دارالحکومت لاہور میں بارش کی پیش گوئی

منگل 13 اکتوبر 2015 15:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں صوبائی دارالحکومت لاہور میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ہونے والی بارش ہلکی بارش کے ساتھ تین روز جاری رہے گی منگل کے روز لاہور میں کم از کم درجہ حرارت 24سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حراست 32سینٹی گریڈ رہا۔

متعلقہ عنوان :