اسلام آباد : عمران خان کو سیاست میں مزید میچور ہونے کی ضرورت ہے ، عمران خان خود بھی جیت جائیں تو نہیں مانیں گے ۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان پر تنقید
سمیرا فقیرحسین جمعرات 12 نومبر 2015 15:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 نومبر 2015 ء) : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت اور ادارے ایک پیج پر نہیں. حکومت کو اپنی کارکردگی بہتر بنانے پر توجہ دینی ہو گی۔ مارشل لاءکا وقت اب گزر چکا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایک تقریب سے خطاب میں خورشید شاہ نے کہا کہ مارشل لاءکا وقت گزر گیا ہے۔
(جاری ہے)
گذشتہ روز آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس میں جو بات ہوئی وہ بیان کی بجائے وزیراعظم کو بتائی جاتی تو بہتر ہوتا۔
خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ عمران خان میچور سیاست دان نہیں. ابھی عمران خان کو سیاست میں میچور ہونے کے لیے مزید وقت درکار ہے، عمران خان اگر خود بھی جیت جائیں گے تو نہیں مانیں گے. انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں جمہوریت پروان چڑھ رہی ہے اور اس کے لئے تمام سیاستدانوں کو جمہوری رویہ اختیا رکرنا ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.