تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کراچی میں بلدیاتی الیکشن کی خود نگرانی کرنے کا فیصلہ
جمعہ 13 نومبر 2015 16:34
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 نومبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کراچی میں بلدیاتی الیکشن کی خود نگرانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کہ عمران خان کراچی میں پارٹی رہنماوٴں کے درمیان اختلافات کی وجہ سے خود بلدیاتی انتخابات کی نگرانی کریں گے۔
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے عمران خان کراچی کا دورہ کریں گے جہاں وہ الیکشن کی تیاریوں سمیت مختلف امور پر پارٹی کے مقامی رہنماوٴں سے رپورٹ لیں گے۔
کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف اور جماعت اسلامی پاکستان میں اتحاد ہو چکا ہے۔جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ملاقات بھی متوقع ہے۔واضح رہے کہ کراچی کے 6 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 5 دسمبر کو ہوں گے جس میں 5 ہزار 548 امیدوار بلدیاتی انتخاب میں حصہ لیں رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.