اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، پولیس ایکشن میں آگئی، 23 امیدواروں سے ناجائز اسلحہ برآمد
بدھ 25 نومبر 2015 13:39
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء) اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے پہلے پولیس ایکشن میں آگئی‘ مختلف سیاسی جماعتوں کے 23 امیدواروں سے ناجائز اسلحہ برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے‘ پندرہ امیدواروں کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے گئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پولیس نے اسلام آباد کے مختلف علاقو ں میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں کارروائیوں کے دوران مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے تئیس سے زائد امیدواروں سے ناجائز اسلحہ برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے۔
انتخابی کیمپس میں ساؤنڈ سسٹم لگانے پر کارروائی کے دوران 48ساؤنڈ سسٹم قبضے میں لے لئے گئے جبکہ پندرہ امیدواروں کو شوکاز نوٹس جاری کئے گئے۔ ذرائع کے مطابق 1270امیدواروں نے مختلف تھانوں میں حلف نامے جمع کرادیئے ہیں کہ بلدیاتی انتخابات میں نہ فائرنگ کریں گے نہ جھگڑا کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.