
ساہیوال، ڈاکوؤں نے زمیندار سے موٹر سائیکل چھین لی، بیٹا مزاحمت پر زخمی
بدھ 25 نومبر 2015 20:17
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء) نواحی چک 86/6.Rمیں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زمیندار کا بیٹا عمران گولی لگنے سے شدید زخمی اور ایک زمیندار سے تین ڈاکوؤں نے مو ٹر سائیکل چھین لی بتایا گیا ہے کہ زمیندار محمد یعقوب کا بیٹا عمران کھیتوں سے گھر آرہا تھا کہ ڈاکوؤں نے لوٹنے کے لئے روکااور مزاحمت پر گولی مار دی جسے شدید زخمی حالت میں ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے جبکہ چک 82/6.Rکا ظفر اقبال اپنی موٹر سائیکل 1805/SLNپر جا رہا تھا کہ تین ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل نقدی 45ہزار اور موبائل فون چھین لیا ۔
(جاری ہے)
پولیس فرید ٹاؤن اور پولیس فتح شیر نے مو قع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے ابھی تک ڈاکوؤں کا کوئی سراغ نہیں چل سکا۔
مزید قومی خبریں
-
4000 ٹن ایم او پی کھاد سے بھرا جہاز گوادر پورٹ پر پہنچ گیا
-
پنجاب پولیس کے لاہور سمیت صوبہ بھر میں سرچ، سویپ، کومبنگ آپریشنز
-
سیوریج کا گنداپانی ،رائے ونڈ شہر کی پہچان بن گیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور سے نتھیا گلی ہوٹل ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
بلاول بھٹو زرداری کی مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی مذمت ، دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے کیلئے سکیورٹی فورسز کے پختہ عزم کی بھرپور حمایت کا اعادہ
-
وزیراعلی سندھ کا فیکٹری میں آتشزدگی کا نوٹس،ریسکیو ٹیموں نےتمام ملازمین کو بحفاظت باہر نکال لیا
-
زرتاج گل کی 11 اگست تک حفاظتی ضمانت منظور
-
شیطان بہت مقبول ہے، وہ فرشتہ نہیں بن سکتا: طلال چوہدری
-
سٹینڈنگ کمیٹی میں20 نمائندے ہوتے ہیں جو پی ایس ڈی کے منصوبوں سے متعلق امور کا جائزہ لیتے ہیں ،سپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق
-
اکبرچوک پل سے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی گر کر جاں بحق
-
وزیراعلیٰ کا کاشتکاروں کیلئے’’ون سٹاپ سلوشن‘‘،چارماڈل ایگریکلچرمالز ،جی سی آئی اور محکمہ زراعت کے ایم او یو پر دستخط
-
فنانس ایکٹ سیکشن 37 اے میں ترمیم ہوگئی، فیلڈ مارشل نے بزنس کمیونٹی کو بچالیا، گوہراعجاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.