چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور،چین کے صدر کا عظیم تحفہ ہے‘شہباز شریف
وزیراعظم نواز شریف کے دور میں پاک چین تعلقات نئی بلندیو ں کو چھو رہے ہیں‘سی پیک کے تحت منصوبوں پر تیز رفتاری سے کام ہو رہا ہے‘ قونصل جنرل یوبورن سے ملاقات
بدھ 25 نومبر 2015 21:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور، چین کے صدر کا پاکستان کے عوام کیلئے عظیم تحفہ ہے‘ دونوں ملکوں کی دوستی سودمند معاشی تعلقات میں بدل چکی ہے۔
(جاری ہے)
لاہور میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے چین کے قونصل جنرل یوبورن سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک چین تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کے دور میں پاک چین تعلقات نئی بلندیو ں کو چھو رہے ہیں۔سی پیک کے تحت منصوبوں پر تیز رفتاری سے کام ہو رہا ہے اور اس سے نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کو فائدہ پہنچے گا۔چینی قونصل جنرل یوبورن نے کہا کہ وزیراعلی شہباز شریف نے سی پیک کے منصوبوں کیلئے انتھک محنت کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.