ایم کیوایم کے مطالبے پرصوبہ نہیں بن سکتا،متحدہ چاہتی ہے تونائن زیروکوالگ صوبہ بنالے ،خورشیدشاہ
آصف زرداری کی بریت کے بعدسیف الرحمن کے خلاف مقدمہ چلناچاہئے ،شرجیل میمن کی وزارت کووزیراعلیٰ چلارہے ہیں ،شرجیل میمن استعفیٰ دیناچاہتے ہیں،وزیراعظم کی ٹانگیں کھینچ توکوئی نہیں رہا،کانپ رہی ہیں ،نجی ٹی وی سے گفتگو
بدھ 25 نومبر 2015 23:25
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 نومبر۔2015ء) اپوزیشن لیڈرسیدخورشیدشاہ نے کہاہے کہ ایم کیوایم کے مطالبے پرصوبہ نہیں بن سکتا،متحدہ چاہتی ہے تونائن زیروکوالگ صوبہ بنالے ،آصف علی زرداری کی بریت کے بعدسیف الرحمن کے خلاف مقدمہ چلناچاہئے ،شرجیل میمن کی وزارت کووزیراعلیٰ چلارہے ہیں ،شرجیل میمن استعفیٰ دیناچاہتے ہیں ۔
نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کوملک کے اندرسے ہی چلایاجارہاہے ،چیئرمین بلاول بھٹوپارٹی کوچلارہے ہیں ،بلدیاتی الیکشن میں بھی وہ ملک کے اندررہے ،بلدیاتی الیکشن سے کسی پارٹی کے گراف کااندازہ نہیں لگایاجاسکتا۔انہوں نے کہاکہ بدین کے بلدیاتی الیکشن میں جذبات کوانتہاتک نہیں لے جاناچاہئے تھا،اس سے مخالف کوفائدہ ہوا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.