سندھ میں حکمران پیپلز پارٹی کی کرپشن اور آمرانہ پالیسوں کے خلاف مشترکہ جدوجہد کی جائے گی، اپوزیشن رہنما
رینجرز کا با اختیار ہونا کراچی کے امن کے لئے ضروری ہے اور پیپلز پارٹی کو کسی قیمت پر اس بات کی اجازت نہیں دی جائے گی کہ وہ کراچی کے امن کو خطرے میں ڈالے
جمعہ 18 دسمبر 2015 23:02
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 دسمبر۔2015ء) اپوزیشن کے سرکردہ رہنماؤں نے اپنے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ سندھ میں حکمران پیپلز پارٹی کی کرپشن اور آمرانہ پالیسوں کے خلاف مشترکہ جدوجہد کی جائے گی، رینجرز کا با اختیار ہونا کراچی کے امن کے لئے ضروری ہے اور پیپلز پارٹی کو کسی قیمت پر اس بات کی اجازت نہیں دی جائے گی کہ وہ کراچی کے امن کو خطرے میں ڈالے۔
اپوزیشن کے اہم رہنماؤں کا اجلاس جمعہ کی شب وفاقی وزیر برائے بیرون ملک پاکستانیز اور مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر پیر صدر الدین شاہ راشدی کی قیام گاہ پر ہوا جس میں سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم ، لیاقت جتوئی، وفاقی وزیرغلام مرتضیٰ خان جتوئی، ڈکٹر ذوالفقار مرزا ، جام مدد علی اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی اجلاس میں مرتضیٰ جتوئی کی قیام گاہ پر ہفتہ کے روز ہونے والے اجلاس اور گرینڈ اپوزیشن الائنس کے قیام کے حوالے سے ضروری ہوم ورک کیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.