کراچی : رینجرز اختیارات کی سمری مسترد کر کے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اختیارات سے تجاوز کیا ہے، وزیر اعظم نواز شریف کی حکومت آصف زرداری کی مرہون منت ہے لیکن اب آصف زرداری کے ساتھ دھوکہ کیا جا رہا ہے۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی
سمیرا فقیرحسین بدھ 23 دسمبر 2015 13:15
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 دسمبر 2015 ء) : اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے اپنے بیان میں کہا کہ رینجرز اختیارات پر سندحکومت کی سمری مسترد کر کے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اختیارات سے تجاوز کیاہے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سمری مسترد کر کے سندھ کے پورے ایوان کی تذلیل کی گئی ، چوہدری نثار علی خان کی نظر میں سندھ اسمبلی کی کوئی اہمیت نہیں انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار کی نظر میں سندھ اسمبلی کی قرار داد بے کار ہے، اسپیکر آغا سراج درانی کا کہنا تھا کہ رینجرز اختیارات کی سمری کا معاملہ اسمبلی سمیت ہر فورم پر اٹھاﺅں گا ۔
اسپیکر سندھ اسمبلی نے مزید کہا کہ نواز شریف کی حکومت آصف زرداری کی مرہونٍ منت ہے، عمران خان کے دھرنے میں بھی آصف زرداری نے نواز حکومت کو بچایا،لیکن اب آصف زرداری کو دھوکہ دیا جا رہا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
-
اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے دن بدترین مندی
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
گاڑی کے لئے پلاٹنم کیٹگری نمبر پلیٹ کی فیس 10لاکھ مقرر کرنے پر اتفاق
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم کے علاوہ ہرسیاسی جماعت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.