کھوئی رٹہ،اسسٹنٹ کمشنرکا نیشنل ایکشن پلان کے تحت بیوٹی پارلر پر چھاپہ ,
غیر قانونی بیوٹی پارلرز سیل
بدھ 23 دسمبر 2015 18:35
کھوئی رٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23دسمبر۔2015ء)کھوئی رٹہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت اسسٹنٹ کمشنر معہ پولیس بھاری نفری کا بیوٹی پارلرز پرچھاپہ 20 غیر قانونی بیوٹی پارلرز سیل ، سیل ہونے والے بیوٹی پارلرز بغیر رجسٹریشن کے کام کر رہے تھے عوامی حلقوں نے اس بڑی کاروائی کو سراہا تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر راجہ زاہد حسین ، تحصیلدار سیماب اسلم ، نائب تحصیلدار آصف منیر ،تفتیشی آفیسر راجہ ارشد، ڈی ایف سی راجہ اخمل ، خضر حیات معہ پولیس نفری نے کھوئی رٹہ میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت بغیر رجسٹریشن کے چلائے جانے والے 20 بیوٹی پارلر ز سٹار لکی پارلر ، روز بیوٹی پارلر، نیو مارڈرن بیوٹی پارلر ، رانیہ بیوٹی پارلر ، سندیحہ بیوٹی پارلر ، ماہ نو ر بیوٹی پارلر ، نکھار بیوٹی پارلر، ثناء بیوٹی پارلر، روخا بیوٹی پارلر، نیو لک بیوٹی پارلر ، دعا بیوٹی پارلر، سنگھار بیوٹی پارلر، سحر بیوٹی پارلر، نیو رائل بیوٹی پارلر، ناز بیوٹی پارلر، سپل بیوٹی پارلر، گلیسی بیوٹی پارلر، صباء بیوٹی پارلر، بریٹش بیوٹی پارلرو دیگر سیل کر دےئے گئے کئی خواتین اپنے پارلر کھلے چھوڑ کر بھاگ نکلیں عوام علاقہ نے اسسٹنٹ کمشنر راجہ زاہد حسین ، تحصیلدار سیماب اسلم ، نائب تحصیلدار آصف منیر ، تفتیشی آفیسر راجہ ارشد، ڈی ایف سی راجہ اخمل ، خضر حیات و دیگرپولیس نفری کی کارکردگی کو سراہا ۔
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.