گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میرپور کے پرنسپل پروفیسر ملک محمد طفیل کا محفل میلاد کی تقریب سے خطاب
بدھ 13 جنوری 2016 12:41
میرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 جنوری۔2016ء) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میرپور کے پرنسپل پروفیسر ملک محمد طفیل نے کہا ہے کہ پیغمبردو جہاں حضرت محمد کی ولادت با سعادت تمام جہانوں کے لیے باعث رحمت وافتخار ہے اللہ عزوجل نے اپنے پیارے محبوب حضرت محمد کو تمام جہانوں کے یے رحمت بنا کر بھیجا اسی لیے آپ کو رحمت اللعالمین کہاگیا آپ کی رحمت قیامت تک تمام عالمین پرابر کرم کی طرح برستی رہے گی۔
آپ سے محبت عقیدت اورتعلق ایمان کاتقاضا ہے ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے پاک کشمیر کالج میں محفل میلاد کی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطا ب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ محسن انسانیت معلم کا ئنات حضرت محمد نے اپنی تعلیم او ر عمل سے انسانی زندگی میں ایک عظیم انقلاب برپاکیا ہمیں چاہیے کہ آپ کے اسوہ حسنہ اور احادیث کی روشنی میں اپنے احوال سنواریں اور دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کریں انہوں نے طلبہ پر زور دیتے ہوئے کہاکہ آپ محنت ڈسپلن اورنمازکی طرف خصوصی توجہ دیں۔(جاری ہے)
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.