سعودی عرب، ایران پاکستان کو پراکسی وار فیلڈ نہ بنائیں، فرقہ واریت ختم ہوجائے گی، قاضی عبدالقدیر خاموش
آستانہ عالیہ سعودیہ اور جاتی عمرہ کا طواف کرنے والے کس منہ سے مواحد ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں،جمہوریت کے دعویدار آل سعود کے نمک خوار بن چکے،کچھ ایرانی ملاوں کے سامنے سجدہ ریز ہیں، سربراہ جمعیت علما اہل حدیث کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 20 جنوری 2016 21:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جنوری۔2016ء) جمعیت علما اہل حدیث کے چیرمین قاضی عبدالقدیر خاموش نے وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ سعودی عرب اور ایران کو خوش آئند قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کو پاکستان کو پراکسی وار فیلڈ نہ بنانے کا بھی پابند کیا جائے ۔ حمایتی تنظیموں کی سرگرمیوں سے لاتعلقی کا اعلان اور انہیں فنڈنگ بند کریں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قاضی عبدالقدیر خاموش نے کہا کہ وزیر اعظم کی طرف سے دونوں ممالک کو مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنے کی دعوت اور میزبانی کی پیشکش قابل تحسین ہے۔ غلط فہمیوں کا ازالہ ہونا چاہیے۔ امت مسلمہ مضبوط ہوگی۔ انہوں نے زوردیا کہ چند جماعتیں دونوں ممالک کی کاسہ لیسی کرکے اپنی تجوریاں بھرنے کی روش ترک کردیں،توملک فرقہ واریت سے نجات حاصل کرسکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.