
فیصل آباد ،ایف ڈ ی اے نے پر ائیو یٹ ہا ؤ سنگ اسکیمزستا ر ہ ویلی اور فیصل گار ڈ ن فیز II کو غیر قا نو نی قرار دیدیا
ہفتہ 30 جنوری 2016 18:23

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 جنوری۔2016ء) ایف ڈ ی اے نے پر ائیو یٹ ہا ؤ سنگ اسکیمزستا ر ہ ویلی اور فیصل گار ڈ ن فیز II کو غیر قا نو نی قرار دے دیا ۔ پر ائیو یٹ ہا ؤ سنگ ا سکیمزستارہ ویلی اور فیصل گا رڈن واقع شیخو پورہ روڈ فیصل آ بادہے جو کہ بغیر منظوری ایف ڈی اے بنائی جا رہی ہیں کو غیر قا نو نی قرار دیتے ہو ئے اسٹیٹ آفیسر ایف ڈ ی اے اعجا ز لطیف نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کا روائی کر تے ہو ئے تر قیا تی کا م روکوا کرمذکو رہ ہا ؤسنگ اسکیمز کو سیل کر دیا۔
ڈائر یکٹر جنر ل ایف ڈ ی اے یا ور حسین نے ہدایت جا ر ی کی ہیں کہ فیصل آ باد میں تما م پر ائیو یٹ ہا ؤ سنگ کا لو نیاں جو کہ بغیر منظو ر ی ایف ڈ ی اے بنا ئی جا ر ہی ہیں کہ خلا ف ہنگا می بنیا ود ں پر کا ر وائی کر کہ انہیں فو ر ی طو ر پر سیل کیا جائے اور ان کو ہدایات جا ری کی جا ئیں کہ وہ جلد از جلد قا نو نی کاروائی مکمل کر تے ہو ئے ایف ڈ ی اے سے اپنی کا لو نیز کو منظو ر کر وائیں اور مز ید مذکو ر ہ ہا ؤ سنگ اسکیموں با ر ے ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ ایف ڈی اے نے ڈسٹر کٹ کلکٹر کو تحریر کیا ہے کہ ایف ڈی اے سے نا منظور سکیم کے تتمہ جات نہ کاٹے جائیں اور نہ ہی ان کے پلاٹس کی رجسٹریاں کی جائیں تا وقتیکہ یہ سکیم ایف ڈی اے سے منظور نہیں ہو جاتی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
-
پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.