کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں شدید سردی کی شدت برقرار ‘ئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4درجہ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں دھوپ کی شدت کے باعث سردی کم ہوگئی
بدھ 3 فروری 2016 14:10
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 فروری۔2016ء) کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں شدید سردی کی شدت برقرار رہی، کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4درجہ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ‘ اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں دھوپ کی شدت کے باعث سردی کم ہوگئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ اور نواحی علاقوں میں موسم شد ید سرد اور خشک ہے ۔
وادی کوئٹہ اور دالبندین میں منفی 4، قلا ت میں منفی 3، ژوب میں منفی 1سبی میں 3درجے اور پنجگور میں کم سے کم 2درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔(جاری ہے)
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دو ران کوئٹہ سمیت صوبے کے شمالی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ ریکارڈکیے گئے نقطہ انجماد سے کم درجہ حرارت کالام منفی 07، سکردو، استور، پاراچنار منفی 06، ہنزہ، گوپس منفی 05، گلگت، کوئٹہ منفی 04، دیر، بگروٹ منفی 03، دالبندین، قلات، چترال، راولاکوٹ منفی 02، مری،ژوب، مالم جبہ منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ اگلے دو روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان۔ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.