صدر آزادکشمیر سردار محمد یعقوب خان نے وائس چانسلر مسٹ یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر حبیب الرحمن کی والدہ ماجدہ کی وفات پران کے گھرمیں جا کر فاتحہ خوانی کی

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 3 فروری 2016 16:42

میرپور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 03 فروری۔2015ء) صدر آزادکشمیر سردار محمد یعقوب خان نے وائس چانسلر مسٹ یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر حبیب الرحمن کی والدہ ماجدہ کی وفات پران کے گھرمیں جا کر فاتحہ خوانی کی اور سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع سابق کمشنر امور منگلا ڈیم راجہ فضل الرحمن ،ڈپٹی کمشنر چوہدری امجد اقبال ، ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم ، ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری حق نواز کے علاوہ صحافیوں اور سول سوسائٹی کی کثیر تعداد موجو د تھی ۔

متعلقہ عنوان :