وزیر اعظم اور آرمی چیف کا ایک گاڑی میں بیٹھنا کوئی بری بات نہیں ، آج کراچی جا کر چارٹرڈ آف ڈیمانڈ دوں گا ۔ پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی میڈیا سے گفتگو
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 6 فروری 2016 11:47
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 06 فروری 2016ء) : اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ کے باہر کراچی روانگی سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت نے ہی سی پیک منصوبے کو متنازع بنایا ، اگر پی آئی اے کا معاملہ حل ہو جائے تو بہت اچھی بات ہے ۔ انہوں نے کہا ملازمین خوار ہو رہے ہیں لیکن حکومت مذاکرات کرنے کو تیار نہیں ہے ۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں غریبوں پر ٹیکس لگایا جا رہا ہے جبکہ امیروں کو چھوٹ دی جا رہی ہے ، ٹیکس ہمیشہ پیسے والوں سے اکٹھا کر کے غریبوں میں تقسیم کیا جاتا ہے ۔ کپتان نے کہا کہ آج میں کراچی جا کر پی آئی اے ملازمین کے ساتھ بیٹھوں گا اور چارٹرڈ آف ڈیمانڈ دوں گا۔ انہوں نے کہا نواز شریف اور راحیل شریف کا ایک گاڑی میں بیٹھنا اچھی بات ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.