وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے احکامات کے بعد تمام سرکاری دفاتر میں بائیو میرٹ نظام متعارف کروانے کا عمل جاری
ہفتہ 6 فروری 2016 22:34
گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 فروری۔2016ء ) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کے احکامات کے بعدصوبے کے تمام سرکاری دفاتر میں بائیو میرٹ نظام متعارف کروانے کا عمل جاری ہے اور اکثر محکموں بائیو میٹرک نظام سے ملازمین کی حاضری یقینی بن گئی ہے جسے دور دراز علاقوں سے آنے والے سائیلین کے مسائل حل ہونے شروع ہوگیے ہیں۔
اس کے علاوہ گزشتہ دنوں وزیراعلیٰ نے صوبے کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرزکے دفاتروں میں ویڈیو لنک کا نظام نصب کر نے کے احکامات جاری کیے ہیں جن پر عمل کرتے ہوئے گزشتہ روز چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کانفرنس ہال سے ویڈیو لنک کے ذریعے کمشنر بلتستان اور بلتستان ریجن کے انتظامی آفیسران سے خطاب کیا تھا ویڈیو لنک کے نظام متعارف دور دراز اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز ار دیگر انتظامی آفیسران سرکاری میٹنگ کے لئے گلگت آنے کے بجائے اپنے ضلع سے ویڈیو لنک کے ذریعے اہم اجلاسوں میں شرکت کرئینگے جس سے ہونے سے سرکاری اخراجات میں کافی حد تک کمی آجائیگی اور آفیسران اپنے اضلاع میں عوام کی خدمت کیلئے دستیاب ہونگے تمام سرکاری امور کو ویڈیو لنک کے ذریعے سے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کے دفاتر کو آگاہ کردیا جائیگا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
-
وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
میئر کراچی کی 25افسران کو محکمہ انفورسمنٹ اینڈ امپلی مینٹیشن کے ایم سی میں بطور انسپکٹر تعینات کرنے کی منظوری
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
تیزاب پھینکنے کا الزام، شہزاد اکبر کی حکومت پاکستان کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی تیاری
-
پرویزالٰہی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ
-
مہنگائی نے مزدور اور غیر مزدور کی تفریق ختم کر دی :خرم نواز گنڈاپور
-
سوشل میڈیا پر جھوٹا پراپیگنڈا،قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں مجوزہ قانون کا مسودہ پیش کیا جائیگا
-
کارسرکارمیں مداخلت کیس :علی امین گنڈا پورکی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کاشادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
حکومت گرانے کیلئے تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.