زیارت اور قلات میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا، سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

منگل 9 فروری 2016 14:47

زیارت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 فروری۔2016ء) زیارت اور قلات میں بدستور پارہ نقطہ انجماد سے گرنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق زیارت میں کم از کم درجہ حرارت منفی 2 ، قلات میں منفی 1 کوئٹہ میں2 ، دالبندین میں 3 ، بارکھان 5 ، گوادر اور پسنی میں 13 ، جیونی میں 17 ، تربت 15 ، نوکنڈی میں 11 ، پنجگور اور سبی میں 6 ، خضدار میں 10 ، لسبیلہ میں 9 اور ڑوب میں 2 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے ، اگلے 24 گھنٹوں موسم سرد خشک رہنے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :