مظفرآباد، بڑے پیمانے پر جعلی ادویات کی فروخت کا سلسلہ عروج پر
بدھ 10 فروری 2016 16:13
مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 فروری۔2016ء)مظفرآباد میں بڑے پیمانے پر جعلی ادویات کی فروخت کا سلسلہ عروج پر نامی گرامی کمپنیوں کی طرح فاران ٹور اور شاپنگ کی بڑی رقم کی آفر اسلام آباد کے وی آئی پیز مقامات پر فلیٹ، قیمتی گاڑی کی پیشکش انسانی زندگیوں سے کھیلنے لگے۔ محکمہ صحت عامہ بے بس ڈرگ انسپکٹر کاغذی کاروائیوں میں مصروف ، چہلہ بانڈی ، چہلہ پل ، سماں بانڈی ، سی ایم ایچ ، ٹالی منڈی ، لاری اڈا، بنک روڈ سمیت دیگر بڑی تعداد میڈیکل اسٹوروں میں یہ جعلی ادویات فروخت کی جاتی ہیں۔
جن میں ایکسپائر لیبل کے اوپر نیا لیبل بھی لگایا جاتا ہے انکشاف ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق دارالحکومت مظفرآباد سمیت دیگر علاقون میں ادویات فروخت کروڑوپتی بن گئے۔(جاری ہے)
جس کی بڑی وجہ جعلی ادویات کا کاروبار عروج پر جہاں ان نامی گرامی کمپنیوں نے آزاد کشمیر کے بڑے بڑے میڈیکل سٹوروں اور بڑے بڑے ڈاکٹروں کی خدمات حاصل کی ہیں جہاں پر اپنی ادویات ان کے نسخہ کے مطابق فروخت کرنے پر جو چاہو مانگ لو دیں گے۔
میڈیسن استعمال کرنے والا اللہ کو کیوں پیارا نہ ہو کوئی بات نہیں اسلام آباد بحریہ ٹاؤن میں فلیٹ قیمتی نئی ماڈل کی کار ہاتھ فاران توڑ کے لئے اپنی فیملی کے ساتھ مزے کرنے باہر کے اور شاپنگ کی آفر اب تک آزاد کشمیر کے اندر کروڑوں روپے کی جعلی میڈیسن فروخت ہوئی جس کی وجہ سے انسانی قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔ مگر اس پر کنٹرول کنے کیلئے نہ تو محکمہ صحت عامہ نہ کوئی توجہ دے رہا ہے اور نہ ہی ڈرگ انسپکٹر جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کو سب علم ہے مگر نوٹوں کی چمک نے آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔ عدم توجہ کے باعث ان میڈیکل سٹوروں میں مریضوں کی دیکھ بھال اور زچہ بچہ کی ڈلیوری بھی کی جاتی ہے جو خلاف قانون ہے مگر سب خاموش سوالیہ نشان ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.