نیب بڑے سرمایہ کاروں کے خلاف غیر ذمہ دارانہ کارروائیاں کر کے حراساں کر رہا ہے، اگر ایسا ہی ہوتا رہا تو پھر سرمایہ دار بھاگ جائیں گے اور سیکیورٹی گارڈز اور ہم رہ جائیں گے، وزیراعظم کے کہنے کا مطلب تھا کہ نیب مزید ذمہ داری سے کام کرے، پنجاب کے شہر اور علاقے نسبتاً محفوظ ہیں، اس لئے فی الحال کسی آپریشن کا فیصلہ نہیں کیا گیا، دہشت گردی کا مکمل خاتمہ اب زیادہ دور نہیں، اورنج لائن منصوبے پر اپوزیشن کو اعتماد میں لینے کی کوشش کریں گے
وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کی پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعرات 18 فروری 2016 13:39
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 فروری۔2016ء) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نیب بڑے سرمایہ کاروں کے خلاف غیر ذمہ دارانہ کارروائیاں کر کے حراساں کر رہا ہے اور اگر ایسا ہی ہوتا رہا تو پھر سرمایہ دار بھاگ جائیں گے اور سیکیورٹی گارڈز اور ہم رہ جائیں گے، وزیراعظم کے کہنے کا مطلب تھا کہ نیب مزید ذمہ داری سے کام کرے، پنجاب کے شہر اور علاقے نسبتاً محفوظ ہیں اس لئے فی الحال کسی آپریشن کا فیصلہ نہیں کیا گیا، دہشت گردی کا مکمل خاتمہ اب زیادہ دور نہیں، اورنج لائن منصوبے پر اپوزیشن کو اعتماد میں لینے کی کوشش کریں گے۔
وہ جمعرات کو پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اورنج لائن منصوبے پر اپوزیشن کے 3 اعتراضات ہیں، ہر حکومت نے اورنج لائن منصوبہ شروع کرنے کی کوشش کی ،اورنج لائن کے تمام کاغذات حکومتی ویب سائٹ پر ہیں لیکن اس سے بھی اہم بات یہ ہے کہ اورنج لائن منصوبے کی شہریوں کو ضرورت ہے اس لئے اپوزیشن کو اعتماد میں لینے کی کوشش کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.