کہ بارشوں میں کمی کے باعث گرمی کا موسم وقت سے پہلے آسکتا ہے ، محکمہ موسمیات

بدھ 24 فروری 2016 20:03

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 فروری۔2016ء) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بارشوں میں کمی کے باعث گرمی کا موسم وقت سے پہلے آسکتا ہے ۔

(جاری ہے)

رواں سال گرمی کی شدت میں اضافہ فوری طور پر متوقع ہے ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں ملک میں بارشوں کے سلسلے کاکوئی امکان نہیں ہے تاہم مارچ کے دوسرے ہفتے میں بارش کا امکان ہے رواں سال گزشتہ سال کی طرح گرمی کی لہر میں تیزی آسکتی ہے

متعلقہ عنوان :