سیاسی پارٹیوں میں جمہوریت نہ ہونے کے باعث لوگ ڈکٹیٹروں کو اچھا سمجھتے ہیں،سیاسی جماعت کا نظریہ ختم ہو جائے توپھر پارٹی بھی نہیں ، مجھے اقتدار کی بھوک نہیں ، ملک اور لوگوں کیلئے کچھ کرنا چاہتا ہوں ،پہلے پارٹی الیکشن میں ہمیں بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، پرویز مشرف نے بلدیاتی انتخابات کروا کے اچھا کام کیا مگر سیاسی پارٹیوں نے 7سال تک یہ انتخابات ہی نہیں کروائے
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا ٹی وی انٹرویو
جمعہ 26 فروری 2016 21:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 فروری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی سیاسی پارٹیوں میں جمہوریت نہیں, اس لئے لوگ ڈکٹیٹروں کو اچھا سمجھتے ہیں، سیاسی پارٹی کا نظریہ ختم ہو جائے تو پارٹی بھی ختم ہو جاتی ہے،پہلے پارٹی الیکشن میں ہمیں بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ وہ جمعہ کو نجی ٹی وی کو انٹرویو دے رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف جب تک اپنے نظریے پر قائم ہے تب تک یہ پارٹی ختم نہیں کی جا سکتی، ہمیں پہلے پارٹی الیکشن میں ہمیں بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا، دوسرے پارٹی الیکشن کو بہتر طریقے سے منعقد کریں گے۔ عمران خان نے کہا کہ جب نظریات ختم ہو جاتے ہیں تو پارٹیاں ختم ہو جاتی ہیں، پرویز مشرف نے بلدیاتی انتخابات کروا کے اچھا کام کیا مگر سیاسی پارٹیوں نے 7سال تک بلدیاتی انتخابات ہی نہیں کروائے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت سیلاب میں تباہ اسکولوں کی بحالی پر اجلاس
-
پنجاب بھرمیں 1372ٹریفک حادثات میں 09افراد جاں بحق1488زخمی ہوئے، ریسکیو1122
-
اسپیکر قومی اسمبلی کا ایوان میں فوج اور عدلیہ کیخلاف تقاریر روکنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کا شمالی و جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز میں بہادر سپوتوں کی شہادت پر خراج عقیدت
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایات پر عملدرآمد کے نتیجے میں ایم ٹیگ صارفین کی تعداد 92 فیصد سے زائد ہو گئی
-
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت خصوصی ایپ بنانے پرغور
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
-
گورنر سندھ دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ، صوبہ میں شعبہ آئی ٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے
-
دنیا کے نایاب ترین ممالیہ انڈس ڈولفن کی تعداد میں اضافہ انتہائی خوش آئند ہے، شیری رحمان
-
عارف والا ،دکان کی چھت پر سولر پلیٹ کی صفائی کرتے کرنٹ لگنے سے 26 سالہ الیکٹریشن جاں بحق ہوگیا
-
کراچی : صدر موبائل مارکیٹ میں 12 لاکھ کی ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
-
کراچی سے چھ افراد لاپتا، شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، سندھ ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.