شہباز تاثیر کی بازیابی خوش آئند ، کوئٹہ سے بازیاب ہونا حکومت کے لئے سوالیہ نشان ہے،سراج الحق
بدھ 9 مارچ 2016 13:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 مارچ۔2016ء) جماعت اسلامی کے سربراہ سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ شہباز تاثیر کی بازیابی خوش آئند ہے تاہم ان کا کوئٹہ شہر سے بازیاب ہونا حکومت کے لئے سوالیہ نشان ہے رینجر کا کام تھانے بنانا نہیں بلکہ جرائم کاخاتمہ کرنا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے کہا کہ شہباز تاثیر کی بازیابی خوش آئند بات ہے تاہم اس حوالے سے حکومت کے لئے یہ سوالیہ نشان ہے کہ وہ کسی قبائلی یا غار سے نہیں ملا بلکہ وہ صوبائی دارالحکومت کے شہر کے ایک کونے سے ملا ہے اور چار سال تک وہ اغواء رہا ہے اور جن لوگوں نے اس کو اغواء کیا وہ پکڑے نہیں گئے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ صرف بڑے آدمی کے بیٹے کو تحفظ دے بلکہ عام آدمی کو بھی تحفظ دینا ان کی ذمہ داری ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
-
ایران: نوعمر لڑکیوں پر حجاب قوانین کے کڑے اطلاق پر تشویش
-
سوڈان: سلامتی کونسل کا الفاشر میں عسکری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منصفانہ منتقلی کے اقدام کا آغاز
-
امریکہ: تعلیمی ایکٹ میں ’جنس‘ کی نئی تعریف پر تشویش
-
یوکرین: توانائی اور نقل و حمل کے انتظامات پر حملوں میں تشویشناک اضافہ
-
غزہ: خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے خوف سے لوگ علاقہ چھوڑنے پر مجبور
-
قطر سے تارکین وطن کے انسانی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.