کشمیر پر یس کلب بھمبر کا تعزیتی اجلاس

بدھ 30 مارچ 2016 15:10

بھمبر ۔ 30 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 مارچ۔2016ء) کشمیر پر یس کلب بھمبر کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت را جہ نعیم گل منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں عوامی شاعر عبد الطیف بھٹی ،ماسٹرعبدالحمید بھٹی کے بڑ ے بھا ئی ،تا جررا ہنما محمد عر فا ن بھٹی کے تا یااور محمد رفیع بھٹی کے وا لد محمد شفیع بھٹی کی وفات پر گہر ے دکھ اور افسوس کااظہا رکر تے ہو ئے مر حو م کے بلند درجا ت کیلئے دعا ئے مغفر ت اورورثا ء کیساتھ دلی افسوس کااظہار کیا گیا۔ اجلاس میں طا رق محمود ثاقب ،نا صر شر یف بٹ ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ، ملک شوکت حسین ،،عزیز الر حمن ناز،قاضی انصر زما ناور دیگر نے شر کت کی ۔