بھمبر، آمد ہ الیکشن میں بر نا لہ کے عوام کر نل وقار احمد نو ر کو بھا ری اکثر یت سے کا میا ب کروا ئینگے،چو ہدر ی مبشر اقبال

ہفتہ 2 اپریل 2016 15:31

بھمبر ۔ 2 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 اپریل۔2016ء) مسلم لیگ(ن) کے مر کز ی را ہنما چو ہدر ی مبشر اقبا ل آف رو حیلہ نے کہا کہ حلقہ بر نا لہ کر نل(ر) وقار احمد نو ر کے چا ہنے وا لوں کا گڑ ھ بن چکا ہے اور آمد ہ الیکشن میں بر نا لہ کے عوام کر نل وقار احمد نو ر کو بھا ری اکثر یت سے کا میا ب کروا ئینگے۔

(جاری ہے)

میڈ یا کے نمائندوں اور حلقہ بر نا لہ میں سیاسی وفود سے ملاقا ت کے دوران انہوں نے کہا کہ نو جوان اور عوام بر نا لہ میں حقیقی معنوں میں تبد یلی لا ناچا ہتے ہیں یہی وجہ ہے کہ آئے روز لو گ کر نل (ر) وقار احمد نو ر کے قا فلے میں جوق در جوق شامل ہوکر ان کی پوزیشن مضبو ط کر رہے ہیں ۔