کوٹلی ‘نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی، شادی پر ہوائی فائرنگ

پیر 4 اپریل 2016 15:09

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 اپریل۔2016ء ) نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی، شادی پر ہوائی فائرنگ ، آتش بازی کرنے پر دولہا، اس کے والد اور بھائی کے خلاف کوٹلی کی تاریخ میں پہلی بار مقدمہ درج ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق SHOتھانہ کوٹلی چوہدری شہزاد ہمراہ ڈی ایف سی مرزا ابرار ، ذوالفقار معہ نفری نے کاروائی کرتے ہوئے منڈی دھڑہ کے مقام پر عمیر ولد آصف کی شادی پر آتش بازی کرنے اور نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی کرنے پر دولہا، دولہا کے والد اور بھائی کے خلاف 188APC کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :