وزیراعظم ایک ارب 96کروڑ ‘خورشید شاہ 4کروڑ46لاکھ‘عمران خان4 کروڑ54 لاکھ کے اثاثوں کے مالک نکلے
مولانا فضل الرحمان کے پاس68لاکھ‘حمزہ شہباز شریف 34کروڑ ‘ فاروق ستار کے پاس 8لاکھ اورخواجہ سعد رفیق کے پاس9کروڑروپے کے اثاثے ہیں ، نوازشریف کی بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں، مری میں جائیداد کی مالیت25 کروڑ روپے ، تحفے اور وراثت میں ایک ارب 7 کروڑ روپے کی زرعی اراضی ملی، حسین نواز نے 21 کروڑ 56 لاکھ بیرون ملک سے بھجوائے ، مال روڈلاہور پر135نمبر عمارت کی مالیت25کروڑ روپے ہے، نواز شریف اور ان کی اہلیہ کے پاس کوئی ذاتی گاڑی نہیں الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں
جمعرات 21 اپریل 2016 18:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 اپریل۔2016ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں،وزیراعظم نواز شریف کے اثاثوں کی مالیت ایک ارب 96کروڑ ،اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ 4کروڑ46لاکھ،عمران خان4 کروڑ54 لاکھ روپے ،مولانا فضل الرحمان کے پاس68لاکھ،حمزہ شہباز شریف 34کروڑ ،ڈاکٹر فاروق ستار کے پاس 8لاکھ ،خواجہ سعد رفیق9کروڑروپے کے اثاثوں کے مالک ہیں۔
جمعرات کو الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کئے گئے ارکان پارلیمنٹ کے سال 15-2014 کے اثاثوں کی تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف ایک ارب 96 کروڑ روپے کے مالک ہیں تاہم ان کی بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں، مری کی اپر مال پر جائیداد کی قیمت 25 کروڑ روپے ہے، انہیں تحفے اور وراثت میں ایک ارب 7 کروڑ روپے کی زرعی اراضی ملی ہے اس کے علاوہ وزیر اعظم کو حسین نواز نے 21 کروڑ 56 لاکھ بیرون ملک سے بھجوائے ہیں، نواز شریف کی لاہور میں مال روڈ پر135نمبر عمارت کی قیمت25کروڑ روپے ہے، نواز شریف اور ان کی اہلیہ کے پاس کوئی ذاتی گاڑی نہیں ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.