
پرسٹن یونیورسٹی میں سالانہ تقریبات کے سلسلے سپرنگ سپلیش 2016ء میں انٹر یونیورسٹی مقابلہ ٗ حمیرا ارشد مہمان خصوصی تھیں
ریڈیو، ٹی وی اور اسٹیج کے مقامی فنکاروں محمودہ قمر، اظہر جعفری اور گل محمد نے مقابلہ موسیقی کے ججز کے فرائض انجام دیئے مہمان خصوصی حمیرا ارشد نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کئے
جمعہ 22 اپریل 2016 19:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اپریل۔2016ء) پرسٹن یونیورسٹی میں سالانہ تقریبات کے سلسلے سپرنگ سپلیش 2016ء میں گزشتہ روز انٹر یونیورسٹی مقابلہ موسیقی منعقد ہوا۔ معروف گلوکارہ حمیرا ارشد اس موقع پر مہمان خصوصی تھیں۔ ریڈیو، ٹی وی اور اسٹیج کے مقامی فنکاروں محمودہ قمر، اظہر جعفری اور گل محمد نے مقابلہ موسیقی کے ججز کے فرائض انجام دیئے۔
قومی نغمے اور گانے سنانے کا یہ مقابلہ دو حصوں میں تقسیم کیا گیا جو طلباء اور طالبات کی الگ الگ کیٹیگریز پر مشتمل تھا۔ مقابلہ موسیقی میں قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد، انسٹیٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی، ایئر یونیورسٹی، اباسین یونیورسٹی، پرسٹن انسٹیٹیوٹ آف نینو سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور پرسٹن یونیورسٹی کے اسلام آباد، لاہور اور کوہاٹ کیمسز کے طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنجاب میں سکولوں کی چھٹیوں میں 31 اگست تک توسیع کی تجویز زیر غور
-
خواجہ آصف نے وزارت سے استعفیٰ دینے کی خبروں کی تردید کردی
-
صدر پوٹن سے 'بہت جلد' ملاقات کا امکان ہے، ٹرمپ
-
شام: سویدا میں جنگ بندی معاہدہ کے باوجود فرقہ وارانہ تصادم جاری
-
کانگو: روانڈا کے حمایت یافتہ جنگجوؤں کے حملوں سے امن کو خطرہ لاحق
-
فلسطینی علاقوں میں این جی اوز کے خلاف ممکنہ اسرائیلی کارروائی پر تشویش
-
آوازا کانفرنس: خشکی میں گھرے ممالک کے تجارتی مسائل معاشی ترقی میں رکاوٹ
-
ہیروشیما برسی: جوہری ہتھیاروں سے دنیا کو لاحق وجودی خطرے کا خاتمہ ضروری
-
میں اس "ڈاکو، ڈفر الائنس" کے آگے کبھی نہیں جھکوں گا
-
نئے مالی سال کے پہلے ہی ماہ میں تجارتی خسارے میں 44 فیصد کا بڑا اضافہ
-
سکیورٹی فورسز کا مستونگ میں بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردی کیخلاف آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک کردیئے
-
ایک ہی دن میں تیسری مرتبہ شدید زلزلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.