صوبائی حکومت پسماندہ علاقوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھے گی،ڈاکٹر امجدعلی
پیر 25 اپریل 2016 20:21
بریکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اپریل۔2016ء ) وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواکے معاؤن خصوصی ڈاکٹر امجدعلی نے کہاہے کہ صوبائی حکومت پسماندہ علاقوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھے گی ۔ میر ی بھرپور کوشش ہوگی کہ دوران اقتدار پی کے 82کے عوام کو تمام تر بنیادی ضروریات زندگی کے تمام سہولیات کو بتدریج فراہم کردوں ۔
حلقہ نیابت میں بجلی کے مد اب تک 73ٹرانسفارمر ز اور تقریبا ً 6سو سے زائد بجلی پولز فراہم کرچکاہوں ان میں زیادہ تر وہ علاقے شامل ہیں جہاں پربجلی نہیں تھی ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بریکوٹ کے مضافاتی علاقہ مدینہ کالونی کو نئے لائن کی تصیب کے موقع پر افتتاحی موقع پر کیا۔اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے سابق بریکوٹ صدر خادم محمد خان سپیندا، جنرل کونسلر حسین خان ،جنرل کونسلر نیار گل ،سابق ضلعی نظامت کے امیدوارسجاد علی خان،ارشد خان ،توصیف خان آف گورتئی بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتارکرلیا، 11 ،مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد
-
بڑی گاڑیوں میں اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا ہے، شرجیل میمن
-
سی ٹی سکین مشین کی خرابی سے متعلق خبریں من گھڑت ہیں، مریض بے بنیاد خبروں پر یقین نہ رکھیں،ایوب ٹیچنگ ہسپتال
-
مریم نواز کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
-
9 مئی کیس،فواد چودھری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
ملک بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
واپڈا کی دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے‘ یاسمین راشد
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.