
ہندوستانی بچے ”گوگل بوائے “ نے دبئی میں سب کو حیران کر دیا
جمعرات 28 اپریل 2016 11:54

دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔28اپریل 2016ء) : آٹھ سالہ ہندوستانی بچے نے اپنی ذہانت کی وجہ سے نہ صرف ہندوستان میں شہرت حاصل کی ہے، بلکہ اس نے دبئی میں موجود لوگوں کو بھی اپنی ذہانت سے داد دینے پر مجبو ر کر دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق آٹھ سالہ بچہ جس کا نام ” کوٹیلہ پنڈت “ ہے ، اور جس کو عرفِ عام میں”گوگل بوائے“ بھی کہتے ہیں۔
(جاری ہے)
دبئی کے دورے میں دنیا بھر کے بارے میں بے پناہ معلومات رکھتے ہوئے ، سامعین کی طرف سے کئے گئے مشکل سوالات کے جوابات دے کر ان کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔
گوگل بوائے ہندوستان میں ہریانہ کی جیمز ماڈرن اکیڈمی کا طالب علم ہے۔ جس کی پڑھانے کا طریقہ کار میں تصاویر کی مدد سے تعلیم دینا ہے۔ کو ٹیلہ پنڈت کو مختلف تعلیمی ادارے اپنے ہا ں مدعو کرتے رہتے ہیں۔ اور اس کی اس خوبی سے اپنے طالب علموں کو روشناس کرواتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنسی زیادتی کا بطور دہشت گردی اور جنگی ہتھیار کے استعمال میں اضافہ، رپورٹ
-
شام: حالیہ فرقہ وارانہ تصادم ممکنہ جنگی جرائم، یو این تحقیقاتی کمیشن
-
غزہ: امداد کی ترسیل پر اسرائیلی رکاوٹیں جاری، بھوک سے 235 افراد ہلاک
-
لاہور میں موٹرسائیکل سوار لڑکی پر نامعلوم شخص کا تشدد
-
ملک میں کبھی بھی سیاسی تبدیلی سے معاشی پالیسی میں تبدیلی نہیں آنی چاہیئے
-
ابو کے لاڈلے کو 2 انٹرویو دینے پر ایوارڈ دے دیا گیا
-
عمران خان قوم کا عظیم لیڈر ہے ،پی ٹی آئی کیلئے ان کی رہائی سب سے بڑھ کر ہے
-
گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں مزید اضافہ
-
برج خلیفہ پر پاکستان کا پرچم آویزاں کر دیا گیا
-
قوم کی آزادی کو جاگیرداروں، وڈیروں، بیوروکریسی اور جرنیلوں نے سلب کررکھا ہے
-
معیشت کو آئی ایم ایف اور سود سے آزاد کرکے ہی خود انحصاری کی منزل حاصل کی جاسکتی ہے
-
معرکہ حق کی فتح سے پوری دنیا جان چکی کہ بنیان مرصوص کا مطلب کیا ہوتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.