
دبئی:ٹیکسی کارپوریشن کے بیڑے میں 1,487کاروں کا اضافہ
جمعرات 28 اپریل 2016 12:47

دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔28اپریل 2016ء) : دبئی ٹیکسی کارپوریشن نے کارساز کمپنیوں ٹویوٹا لیکسس سے 1,487کاریں خریدیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کارپوریشن نے متحدہ عرب امارات میں موجو د کمپنی الفیوٹیم موٹرز سے یہ کاریں خریدیں ہیں۔جو کہ متحدہ عرب اما رات میں ٹیوٹا اور لیکسس گاڑیوں کا خصوصی ڈسٹری بیوٹر ہے۔
(جاری ہے)
خریدِیں جانے والی کاروں میں ٹیوٹا کیمری، ہائی ایس،اور انوُاہ ہیں جن کی مالیت تقریباََ 120ملین درہم ہے۔دبئی ٹیکسی کارپوریشن کے سی ای او ڈاکٹر یوسف العلی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم دبئی میں اپنے کسٹمرز کو اچھی سے اچھی سہولیات فراہم کرنے کے لئے ہمیشہ کوشا ں رہتے ہیں۔اور نئی کاروں کے اضافہ کا بھی یہ ہی مقصد ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاک بھارت لڑائی اور چین کے لیے انٹیلی جنس کے مواقع
-
پاک بھارت کشیدگی: فیک نیوز کی بھرمار، پتہ کیسے چلائیں
-
غزہ: لوگوں کو ’پھنسانے‘ کے لیے امداد کے استعمال کا اسرائیلی منصوبہ مسترد
-
پاک بھارت کشیدگی، بھارتی پنجاب کے سکھوں کا مودی سرکار کیخلاف کھڑا ہونے اور مزاحمت کرنےکا اعلان
-
جرمن چانسلر نیٹو کے مستقبل کے بارے میں اب زیادہ پرامید
-
بھارتی رافیل طیاروں کی تباہی آسمان پر پاکستان کے راج کا اعلان ہے
-
بھارت پاک فضائیہ کے پائلٹ کو پکڑنے کا دعویٰ کررہا ہے اگرپکڑا ہے توسامنے لائے
-
جب پاکستان اپنے دفاع میں کارروائی کرے گا تو پوری دنیا دیکھے گی
-
اسرائیلی ساختہ ہاروپ ڈرون، کتنا مؤثر جنگی ہتھیار؟
-
بھارت کو ’صورت حال کی سنگینی‘ کا اندازہ شاید اب ہوا ہے
-
بھارت نے 24 ہوئی اڈے بند کردیے، فلائٹ آپریشنز معطل
-
وزیراعظم کا ترسیلاتِ زر میں ریکارڈ اضافے پر اظہار اطمینان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.