
ریاض: شوہر نے بیوی کو بات کا جواب نہ دینے پر جان سے ما ردیا
جمعہ 29 اپریل 2016 12:57

الریاض:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔29اپریل 2016ء) : اطلاعات کے مطابق ایک مصر ی شخص نے اپنی بیوی کو محض اسلئے قتل کر دیا ،کہ اس نے شوہر کی بات کا کوئی جواب نہیں دیا۔
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطابق مصر سے تعلق رکھنے والے شہری نے بیوی کے گھر واپس آنے پر اس سے یہ پوچھا کہ وہ اتنی دیر تک کہاں رہی ہے ،تو اس نے کوئی جواب نہ دیا جس کی وجہ سے اسکے شوہر کو شک ہُوا اور اس کو غصہ آگیا۔ اسکے بعد اس نے گیس سلنڈر سے اپنی بیوی کو پیٹنا شروع کر دیا۔ جس کی وجہ سے اس کی بیوی جان سے ہاتھ دوھو بیٹھی۔پولیس کو ایک عورت کے شدیدزخمی ہونے کی اطلاع ملی تھی ۔ بعدازاں تفتیش سے یہ معلوم ہُوا کے اس عورت کا شوہر ہی اسکاقاتل ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے والا جوڑا غیرت کے نام پر سرعام قتل، ویڈیو وائرل
-
خیبرپختونخواہ کی مخصوص نشستوں پر حلف اور سینیٹ الیکشن گورنر ہاؤس میں ہوں گے، شیڈول جاری
-
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا فتنہ الہندوستان کیخلاف آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
-
جرمن پارلیمان سائبر حملوں کی زد میں ہے، اسپیکر
-
صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر گورنر خیبرپختونخواہ کو حلف لینے کا حکم
-
مشرق وسطی: تولید میں کمی، کم بچے اور بڑے مسائل؟
-
ویتنام: کشتی الٹنے کا واقعہ، 38 ہلاکتیں، ایک زندہ بچ جانے والے کی کہانی
-
ناراض پی ٹی آئی ارکان کا سینیٹ الیکشن میں کاغذات نامزدگی واپس نہ لینے کا اعلان
-
کراچی میں تسلسل سے آنے والے زلزلے کے جھٹکوں کی وجہ کیا؟
-
خیبرپختونخواہ اسمبلی کا اجلاس ملتوی؛ مخصوص نشستوں پر حلف برداری نہ ہوسکی، اپوزیشن کا عدالت جانے کا اعلان
-
حکومت کا پن بجلی منافع ٹیرف سے الگ کرنے پرغور، صارفین کو ریلیف ملے گا
-
پولیس کی بروقت جوابی کارروائی، بنوں میں تھانہ بکا خیل پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.