نیوٹاؤن اسلام گڑھ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل عوام علاقہ میں مختلف بیماریاں جنم لینے لگیں
بدھ 11 مئی 2016 13:06
اسلام گڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 مئی۔2016ء)نیوٹاؤن اسلام گڑھ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا۔خاکروب منظر عام سے غائب ہو گئے۔گندگی کے ڈھیروں کی بدولت عوام علاقہ میں مختلف بیماریاں جنم لینے لگیں۔تفصیلات کے مطابق نیوٹاؤن اسلام گڑھ میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیروں کی وجہ سے عوام علاقہ کا جینا دوبھر ہو گیا۔
(جاری ہے)
صفائی پر معمور بلدیہ اسلام گڑھ کے خاکروب منظر عام سے غائب سے ہو گئے اور رابطہ کرنے پر ہر خاکروب یہ کہہ کر اپنی جان چھڑاتا رہا میری ڈیوٹی یہاں نہیں ہے ۔
گندگی کے ڈھیروں کی وجہ سے عوام علاقہ نیوٹاؤن مختلف بیماریوں میں مبتلاء ہونے لگے ہیں۔میونسپل کمیٹی اور ضلعی انتظامیہ خاکروبوں کی کام چوری کا نوٹس لیتے ہوئے ان کا قبلہ درست کرے اور انہیں ڈیوٹی پر حاضر ہونے اور صفائی ستھرائی کے کاموں پر پابند کیا جائے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.