آزاد کشمیرشدید گرمی کی لپیٹ میں درجہ حرارت 41 سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا

منگل 17 مئی 2016 13:04

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 مئی۔2016ء) آزاد کشمیر بھر سمیت مظفر آباد شدید گرمی کی لپیٹ میں درجہ حرارت 41 سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا دیگر علاقوں کی بجلی اور پانی بند ۔ شہری بلبل اٹھے مزید گرمی کا امکان ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح آزاد کشمیر سمیت مظفر آباد شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے ایک طرف گرمی کی شدت جبکہ دوسری جانب مختلف علاقوں میں گزشتہ سات روز سے پانی بند کربلا کا سماں ۔ محکمہ برقیات بھی کسی سے پیچھے نہیں چہلہ بانڈی سمیت دیگر علاقوں میں طویل ترین لوڈشیڈنگ جبکہ آگ برسا موسم درجہ حرارت 41 سینٹی گریڈ سے بڑھ گیا شہری پریشان ۔

متعلقہ عنوان :