جب تک وزیراعظم کا احتساب نہیں ہوتا ہمیں کوئی حق نہیں کہ غریبوں کو جیل میں ڈالیں۔عمران خان
جلسہ کے شرکاء کووزیراعظم نواز شریف،مریم نواز،حسن نواز اور حسین نواز،چوہدری نثار کے بیرون ملک فلیٹس اور آف شور کمپنیوں پر دیے گئے تضادات پر مبنی بیانات کی فلم دکھائی گئی،حکومت نے پچھلے تین سال میں 5ہزار ارب روپے قرضہ لیا گیا،جب وزیراعظم خود کرپٹ ہو تو نیچے کیسے کرپشن رکے گی؟میاں صاحب کی معصوم شکل دیکھ کرمجھے اور قوم کو ترس آجاتا تھا کہ بھولا بھالا شخص ہے،میاں صاحب جواب دینے کی بجائے طوطا مینا کی کہانی شروع کردیتے ہیں،میاں صاحب کالندن میں ایک گھر ساڑھے چھ سو کروڑ کا فروخت ہوا ہے،شوکت خانم ہسپتال کو قوم ساڑھے تین سو کروڑ سالانہ خیرات دیتی ہے۔تحریک انصاف کے چیئرمین کا فیصل آباد میں جلسہ عام سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 20 مئی 2016 22:10
فیصل آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20مئی۔2016ء) :پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک وزیراعظم کا احتساب نہیں ہوتا ہمیں کوئی حق نہیں کہ غریبوں کو جیل میں ڈالیں،میاں صاحب کی معصوم شکل دیکھ کرمجھے اور قوم کو ترس آجاتا تھا کہ بھولا بھالا شخص ہے،لیکن اب میاں صاحب آپ کو جواب دینا ہوگا،بے شک سارے چور ہوں لیکن پہلے آپ کو جواب دینا ہوگا،میاں صاحب سے چار سوال پوچھے کہ کیا آپکی جائز کمائی تھی،کیا ٹیکس دیا تھا،کیا پیسہ پاکستان سے باہر قانونی طور پر گیا تھا،کیا فلیٹ فروخت کرنے کے کاغذ ہیں،میاں صاحب جواب دینے کی بجائے طوطا مینا کی کہانی شروع کردیتے ہیں، لندن میں ایک گھر ساڑھے چھ سو کروڑ کا فروخت ہوا ہے،شوکت خانم ہسپتال کو قوم ساڑھے تین سو کروڑ سالانہ خیرات دیتی ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.