وزیراعظم نوازشریف کے خلاف سازش کرنے والوں کو ملک کی ترقی کا سفر پسند نہیں آرہا ہے،مسلم لیگ (ن) سندھ
آج ہم آزاد اور خودمختار ہیں اوروزیراعظم کو سلام کرتے ہیں جنہوں نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا، سنیٹرنہال ہاشمی وزیر اعظم میاں نواز شریف کی وجہ سے آج لیاری میں امن قام ہوا ہے اور کھلی فضامیں یوم تکبیر کا جلسہ منعقد کیا جارہا ہے، ہمایوں خان
ہفتہ 28 مئی 2016 22:28
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مئی۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماوٴں نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کے خلاف سازش کرنے والوں کو ملک کی ترقی کا سفر پسند نہیں آرہا ہے۔ وزیراعظم اورمسلم لیگ کی قیادت کسی سیاسی دباوٴ کو قبول نہیں کرے گی۔ نوازشریف نے ہی ملک کو ایٹمی قوت بنایا تھا اور اب پاکستان کو معاشی طاقت بھی بنائیں گے۔
ماضی کی حکومتوں نے کراچی خصوصاً لیاری پر توجہ نہیں دی لیکن وزیراعظم نوازشریف نے کراچی کا امن بحال کیا۔ اب 2018ء کے عام انتخابات میں بھی کراچی سے مسلم لیگ (ن) کو ہی عوام کامیاب کرائیں گے۔ وزیراعظم جلد کراچی کا دورہ کرکے بڑے ترقیاتی پیکیج کا اعلان کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار ہفتہ کو یوم تکبیر کے موقع پر لیاری کے مولوی عثمان پارک میں مسلم لیگ (ن) صوبہ سندھ کے تحت ہونے والے جلسہ عام سے اسماعیل راہو، نہال ہاشمی، سورھ تھیبو، سید شاہ محمدشاہ، ہمایوں خان، راجہ انصاری ، فیصل دشتی سمیت دیگرنے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.