مظفراباد ، 24گھنٹوں میں محکمہ پولیس اور مختلف محکمہ جات میں تبدیلیوں کا امکان

منگل 31 مئی 2016 13:42

مظفراباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 مئی۔2016ء) 24گھنٹوں میں محکمہ پولیس اور مختلف محکمہ جات میں تبدیلیوں کا امکان فہرستیں تیار پلان تیار من پسند افرادوں کو ادھر سے ادھر کرنے کا منصوبہ تیار تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری آزادکشمیر کی گزشتہ روز دارالحکومت مظفرآباد آمد 24گنٹھوں میں محکمہ پولیس اور مختلف محکمہ جات سیکٹریز سمیت دیگر افرادوں کی تبدیلیوں کے لئے فہرستیں تیار کرلی ہے جن کو 24گنٹھوں میں تبدیل کیا جائے گا ان میں سے چند ایسے تبادلے بھی شامل ہیں جو وزیراعظم کے من پسند لیسٹوں میں شامل ہیں ادھر سے ادھر ہو گئے

متعلقہ عنوان :