عمران خان کے جلسوں میں خالی کرسیاں ان کا سیاسی مستقبل واضح کررہی ہیں،3سال سے سڑکوں پر رونے والا عمران خان سڑکوں پر آنے کی دھمکی دے رہاہے،پرویز رشید
عمران خان خیبرپختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کی بجائے گالی گلوچ والی پرانی کیسٹ لگالیتے ہیں،عمران خان کی منفی سیاست سے مسلم لیگ ن مزید مضبوط ہورہی ہے،ہم عمران کے جھوٹے الزامات کی بجائے عوام کے پیار کو اہمیت دے رہے ہیں، میڑوپر تنقید کرنے والے تین سالوں میں پشاور میٹرو کی فزیبلٹی تیار نہیں کرسکے، قوم نے بتادیا کہ وہ نوازشریف کے ساتھ ہے،قوم نے بتادیا کہ وہ عمران جیسے لوگوں کو ملک کے لئے نقصان دہ سمجھتی ہے،وزیراعظم روبہ صحت ہیں،چل پھر رہے ہیں او رکام کررہے ہیں، ڈاکٹروں نے حیرت کا اظہارکیا ہے اتنی جلد کیسے ریکوری ہوگئی،جو دعائیں پاکستان کے کروڑوں عوام کی اپنی دعاؤں سے یہ سب ممکن ہواہے وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا علماء مشائخ کانفرنس سے خطاب
اتوار 5 جون 2016 22:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔5جون۔2016ء) وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہاہے کہ عمران خان کے جلسوں میں خالی کرسیاں ان کا سیاسی مستقبل واضح کررہی ہیں،3سال سے سڑکوں پر رونے والا عمران خان سڑکوں پر آنے کی دھمکی دے رہاہے،عمران خان خیبرپختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کی بجائے گالی گلوچ والی پرانی کیسٹ لگالیتے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ عمران خان کی منفی سیاست سے مسلم لیگ ن مزید مضبوط ہورہی ہے،ہم عمران کے جھوٹے الزامات کی بجائے عوام کے پیار کو اہمیت دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میڑوپر تنقید کرنے والے تین سالوں میں پشاور میٹرو کی فزیبلٹی تیار نہیں کرسکے،قوم نے بتادیا کہ وہ نوازشریف کے ساتھ ہے،قوم نے بتادیا کہ وہ عمران جیسے لوگوں کو ملک کے لئے نقصان دہ سمجھتی ہے،وزیراعظم روبہ صحت ہیں،چل پھر رہے ہیں او رکام کررہے ہیں، ڈاکٹروں نے حیرت کا اظہارکیا ہے اتنی جلد کیسے ریکوری ہوگئی،جو دعائیں پاکستان کے کروڑوں عوام کی اپنی دعاؤں سے یہ سب ممکن ہواہے،خانقاہوں جیسے روحانی مراکز کی مثال پوری دنیا میں نہیں ملتی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.