تحقیقی سرگرمیوں کو ملکی ضروریات سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے‘ہمیں تحقیق کو معاشی ضروریا ت کے مطابق ڈھالنا ہے
وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی رانا تنویر حسین کاایچ ای سی کے زیر اہتمام اعلیٰ محققین کی حوصلہ افزائی کیلئے تقریب تقسیم انعامات سے خطاب
جمعہ 24 جون 2016 18:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جون ۔2016ء ) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار، سائنس اور ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ تعلیم ملک کی معاشی و معاشرتی ترقی کا واحد ذریعہ ہے، تحقیقی سرگرمیوں کو ملکی ضروریات سے ہم آہنگ کرنے کی اشد ضرورت ہے ،ہمیں اپنی تحقیق کو معاشی ضروریا ت کے مطابق ڈھالنا ہے۔ جمعہ کو پانچوِیں آؤٹ سٹینڈنگ ریسرچ ایوارڈزکے سلسلے میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا جس میں وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
اِ س موقع پر ایچ ای سی چئیرمین ڈاکٹر مختار احمد، ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ایچ ای سی ڈاکٹر ارشد علی اور متعدد جامعات کے وائس چانسلرز بھی موجود تھے۔ انعامات چارکیٹگریز بشمول بیسٹ ریسرچ پیپرایوارڈ، بیسٹ ینگ ریسرچ اسکالر ایوارڈ، بیسٹ انوویٹر ایوارڈ اور بیسٹ بُک ایوارڈ میں اپلائیڈ سائنسز، بائیولوجیکل سائنسز، پیور انجینئرنگ، کمپیوٹر سائنس، سوشل سائنسز اورکئی دیگر شعبہ جات میں دیے گئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی رہنماؤں کا روپوشی ختم کرنے کا اعلان‘ حماد اظہر منظر عام پر آگئے
-
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کے ’’ون چائنا پرنسپل‘‘پر ریمارکس انتہائی قابل تعریف ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
-
میرا گلہ کاٹنے کی کوشش کی گئی، آپ ہمیں مار تو سکتے ہیں ہم سرنگوں نہیں کریں گے، رؤف حسن
-
چوہدری پرویز الٰہی غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں ضمانت پر رہا
-
جرمنی: سیاسی بنیادوں پر ہونے والے جرائم میں ریکارڈ اضافہ
-
ناروے، آئرلینڈ، اسپین فلسطینی ریاست کو جلد تسلیم کر لیں گے
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جتوا سکتے ہیں؟
-
صدر رئیسی کی نماز جنازہ، لاکھوں افراد کی شرکت
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال آمد،مختلف وارڈز کا دورہ، مریضوں سے بات چیت،مزدوں کی کم اجرت کا نوٹس
-
وفاقی وزیرداخلہ کاکیپٹل ہسپتال کے ایمرجنسی بلاک اور لیب کو اپ گریڈ کرنے کااعلان
-
تائیوان چین کا حصہ ہے، پاکستان ہمیشہ چین کے ساتھ کھڑا رہے گا، صدر مملکت
-
ایف آئی اے نے کمسن بچی کی سوشل میڈیا پر قابل اعتراض ویڈیو وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.